مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل علی محمد نائینی نے بعض میڈیا ہاوسز اور سوشل اکاؤنٹس کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لبنان میں پیجرز کے ذریعے کئے گئے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں پاسداران انقلاب کا کوئی بھی اہلکار شہید نہیں ہوا۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دہشت گردانہ واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی شہادت سے متعلق میڈیا رپوٹس جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
News ID 1926742
آپ کا تبصرہ